نوجوان صحافی ثاقب شیردل راٹھورکہوٹہ آزادکشمیر سے بطور بیورو چیف ڈیجیٹل میڈیا گروپ منسلک ہوگئے ہیں۔ادارہ انہیں خوش آمدید کہتا ہے