سینئر صحافی سید افراز گردیزی ضلع باغ سے بطور بیورو چیف جبکہ سید عامر علی گردیزی بطور رپورٹر ڈیجیٹل میڈیا گروپ سٹیٹ ویوز سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ادارہ انھیں خوش آمدید کہتا ہے