Herion

15

ہیروئین کی بڑی سمگلنگ ناکام

میانوالی (اعجاز بٹ،سٹیٹ ویوز)میانوالی میں پولیس نے منشیات کی بڑی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے اپر دیر کے رہائشی سمگلرکو ہیروئین سمیت گرفتار کر لیا.
ہیروئن کا سمگلر گل عظیم خان کو پولیس نے فخر آباد چیک پوسٹ چکڑالہ پر گرفتار کیا ہے ۔گل عظیم خان کے قبضے سے سوا پانچ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے ۔ تھانہ چکڑالہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ڈی پی او نے میڈیا کے سامنے پیش کردیا