12

ظفرسپاری سے مکہ مکرمہ میں یوتھ ونگ کے رہنماؤں کی ملاقات

مکہ (راجہ عابد عزیز ) مکہ پاک میں جدہ یوتھ ونگ اور مکہ یوتھ ونگ نے راولپنڈی کی معروف شخصیت ظفر سپاری سے ملاقات کی ان کو عمرہ کی مبارک باددی اور اپنی نیک تمناؤںکا اظہار کیا ۔یوتھ ونگ مکہ سے ملک ہمایوں، ہنی ادوال، ملک بابر ،ملک امجد ،جدہ سے ملک تصور حسین ،عاتف وٹو ،چوہدری رمضان نے ملاقات کی ۔

ظفر سپاری نے پاکستان آنے پر ملاقات کا اظہار کیا کہ آپ لوگ کی محبت کو میں ہمیشہ شاد رکھوںگا،انہوں نے کہا جوسکون مجھ کومکہ مدینہ ملتا ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملتا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں