Woman mirpore

17

شوہر نے بیوی کی گردن پر کلہاڑی پھیر دی

میرپور(سٹیٹ ویوز)میرپور آزاد کشمیر میں شوہر نے کلہاڑی کا وار کرکے بیوی کو زخمی کردیا.
تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا کی حدود میں نشے کے عادی شخص نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر طیش میں آ کر اپنی بیوی پر کلہاڑی کے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا کلہاڑی لگنے سے خاتون کی کلائی کٹ گئی جبکہ اسے ہاتھ پاؤں پر شدید چوٹیں آئیں چیخ و پکار پر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے جس پر ملزم فرار ہو گیا خاتون کو ڈی ایچ کیو میرپور میں داخل کروا دیا گیا ہے
ویڈیو دیکھیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں