184

ٹیکسلا سے برآمد ہونیوالا سونے کا خزانہ مزدور لے اڑے

ٹیکسلا/واہ(محمّد کلیم اللہ خان/سٹیٹ ویوز)ٹیکسلا کے علاقہ سرکپ میں صفائی کے دوران برآمد ہونے والے سونے کے نوادرات صفائی پر مامور مزدورلے کر فرار ہو گے۔
Texla 01

تفصیلات کے مطابق پانچ مربع کلو میٹر پر موجود دو ہزار سال قدیم شہر سرکپ میں پرائیویٹ کنٹریکٹر کو صفائی کا ٹھیکہ دیا گیا تھا ۔ دوران صفائی موقع پر مامور مزدور قیمتی نودرات لے کر فرار ہو گے۔

پولیس نے کاروائی کرتے ہوے 4مزدوروں کو گرفتار کرلیا ، گرفتار مزدوروں سے سونے کے نودرات کے ٹکڑے بھی برآمد ہوئے جنہیں پولیس نے قبضہ میں لے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں