PPP

33

ناراض جیلوں نے پھر پی پی کا علم تھام لیا

اسلام(سٹیٹ ویوز)پاکستان پیپلزپارٹی اسلام آبادکےناراض جیالوں کو پارٹی کی مرکزی قیادت سردار ثاقب اور چوھدری صدیق نے منا لیا۔

PPP
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی جی سیون کے دیرینہ و مخلص کارکناں و جیالوں نے پار ٹی پاکیسیوں سےاختلاف کرتے ہوئے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی ان پارٹی کارکناں کو منانے کے لیے سردار ثاقب اور چوہدری صدیق نے بنیادی کردار ادا کرتےھوئے جیالوں و کارکناں کو واپس اپنی صفوں میں شامل کر لیا .

اس سلسلے میں ایک پندرہ رکنی کیمٹی بھی تشکیل دی گئی جو جلد اپنی رپورٹ پارٹی کو پیش کریں گی .

ناراض کارکناں میں سردار اشفاق،سردار حیات،چوہدری فیاض،طارق آمین،یوسف بلتی،الطاف گلگتی،چوہدری بابر،کوثرشاہ،اور دیگر شامل تھے کو منا کر اپنے ساتھ چلنے پر آمادہ کر لیا گیا۔تمام کارکنوں نے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں