24

4 ہزار ہتھیاروں کا مالک امریکی شہری

لاہور(سٹیٹ ویوز) امریکہ میں اب بھی ایسے لوگ ہیں جن کا اوڑھنا بچھوناہی آتشی ہتھیار ہیں ۔ریاست کولاراڈو کا رہائشی میل برنسٹن حقیقت میں اس پر پورا اترتا ہے ،

ہزاروں مشین گنز، راکٹ لانچر، آگ برسانے والی گن اور توپ خانے سے لے کر ٹینک تک اور جنگ میں استعمال ہونیوالی تقریباً ہر چیز ہی اس شخص کے پاس ہے ۔اسلحے سے جنون کی حد تک محبت کرنے والے میل برنسٹن کے پاس 6فائرنگ رینجز ہیں جہا ں جگہ جگہ خطرے کی وارننگ درج ہیں یہی نہیں کولاراڈو کے اس شہری کے جنون کے باعث اس کی بیوی کی جان بھی جاچکی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں