22

چین نے دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کرلیا

بیجنگ (سٹیٹ ویوز )چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔ دنیا کے تیز ترین 500کمپیوٹرز کی فہرست میں یہ دونوں کمپیوٹر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں

۔ان کمپیوٹرز کو مشرقی چینی صوبے ووشی میں واقع سپر کمپیوٹرز سینٹر نے تیار کیا ہے۔چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔ دنیا کے تیز ترین 500کمپیوٹرز کی فہرست میں یہ دونوں کمپیوٹر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ان کمپیوٹرز کو مشرقی چینی صوبے ووشی میں واقع سپر کمپیوٹرز سینٹر نے تیار کیا ہے۔چین میں اب بھی دو سپر کمپیوٹر دنیا بھر کے سپر کمپیوٹرز سے تیز رفتار ہیں۔سن وے ٹائی ہائی لائٹ دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر اورٹیان ہائی 2دوسرے نمبر پر تیز ترین سپریم کمپیوٹر گردانا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں