LOC

33

بھارتی فائرنگ سے 80 سالہ خاتون شہید

عباسپور(سٹیٹ ویوز) بھارت جنگی جنون اور جارحیت کے باز نہ آیا. عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک اور انسان کی جان لے لی

تفصیلات کے مطابق عباسپور سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فانرنگ سے 80 سالہ امام بی بی زوجہ شیر ولی ساکن پولس ککوٹہ شہید ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں