50

شیخوپورہ ن لیگی وائس چیئر مین کا ڈیرہ غریبوں‌کے لیے ٹارچر سیل بن گیا

شیخوپورہ(سٹیٹ ویوز) فاروق آباد کے نواحی گاوں سچا سودا میں معمولی جھگڑے کی بناء پر ملزمان فاروق گجر اور علی رضا نے غریب آدمی کے 15 سالہ بیٹے اظہر علی کو گھر سے اغواہ کر کے وائس چیرمین عماد گجر کے ڈیرہ پر لے جا کر اسکو فائر مار کر زخمی کر دیا .


تھانہ صدر فاروق آباد پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا-یاد رہے وائس چیئر مین کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں