عاصمہ جہانگیر آرمی چیف کے بیان پر آپے سے باہر


میں نے آرمی چیف کا بیان دیکھا اور مجھے بڑا افسوس ہوا کہ انہوں نے حکومت اور دہشتگردوں کو نتھی کر دیا، ‏یہ دھرنا بازی یہ فلمیں ہم نے پہلے بھی چلتے دیکھی ہیں صرف اسکرپٹ میں تھوڑا فرق ہے ہمیں بھی پتہ ہے اسکرپٹ لکھنے والے کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر آرمی چیف کے بیان پر برہم