15سالہ پاکستانی مصنف کی کتاب نےدنیامیں کامیابی کےجھنڈےگاڑدیے

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، نوجوان مصنف نےکم عمرترین مسٹری رائٹر ہونےکا اعزازحاصل کرلیا. راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے15 سالہ نوجوان سبط علی نےاپنی کتاب “دی نکسٹ جنریشن آف بیکرز سٹریٹ” مکمل کرلی ہے اس کے ساتھ ہی انھوں نے کم عمر ترین مصنف ہونے کا اعزازحاصل کر لیا. پاکستان میں … Continue reading 15سالہ پاکستانی مصنف کی کتاب نےدنیامیں کامیابی کےجھنڈےگاڑدیے