100

اسٹاربلے بازویرا ت کوہلی نے اسلام قبول کرلیا؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوراسٹاربلے بازویرات کوہلی نے اسلام قبول کرلیا،حیران ہونے کی ضرورت نہیں اصل میں سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ایک تصویر میں ویرات کوہلی کوسنچری کی تکمیل کے بعد سجدہ ریزہوتے دیکھا گیا ہے جس کے بعدمختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپرویرات کوہلی کے اسلام قبول کرنے کے چرچے چل رہے ہیں .

جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے اس سے قبل بھی بھارت کے مختلف رئیلٹی شوزمیں مقابلے کے شرکاء کواچھی کارکردگی کے بعد سٹیج کوچومتے دکھایا گیا ہے ۔