16

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والی بسوں نےسڑکوں پر انٹری دے دی

بیجنگ (سٹیٹ ویوز )چین میں خود کار طریقے سے چلنے والی بسوں نےسڑکوں پر انٹری دے دی ۔چین میں متعارف کرائی گئی دو بسوں نے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ان جدید بسوں میں 18افراد کی گنجائش ہے۔

ماحول دوست ہونے کے ساتھ ان بسوں میں حادثے سے بچنے کے لیے پیشگی الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں متعارف کرائی گئی دو بسوں نے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ان جدید بسوں میں 18افراد کی گنجائش ہے۔

ماحول دوست ہونے کے ساتھ ان بسوں میں حادثے سے بچنے کے لیے پیشگی الارم سسٹم، اسمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے۔