32

بھارتی فوج پرپتھروں کی بارش کرنیوالی افشاں عاشق پرفلم بنانے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے معروف ولن گلشن گروور کا کشمیری لڑکی افشاں عاشق پر فلم بنانے کا فیصلہ ،مظاہرے کے دوران بھارتی فوج پر پتھرپھینکنے کے وقت کھینچی گئی افشاں عاشق کی تصاویر سوشل میڈیا اوربھارتی نیشنل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں۔

افشاں بحیثیت کوچ 40لڑکیوں اور30لڑکوں کوتربیت دے رہی تھیں اس سے قبل وہ کشمیر کی خواتین فٹ بال ٹیم کی جانب سے کھیل چکی ہیں۔