نوجوان مصوروں کی حوصلہ افزائی کی ایک کوشش

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)پاکستان نیشنل کاؤنسل آف آرٹس اسلام آباد میں نویں قومی آرٹ کی نمائش ہوئی

جس میں سینیئر مصوروں کے ساتھ ساتھ نوجوان مصوروں کے 130 سے زیادہ فن پارے بھی نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

یہ نمائش نوجوان مصوروں کے لیے ایک بہترین موقع ہے کیونکہ ابتدا میں اکثر نئے آنے والوں کو اپنا کام دنیا کے سامنے لانے میں مشکلات پیش آتی ہے۔