معروف کامیڈین کی طبیعت ناساز

لاہور (سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک) ملک کے مشہورو معروف اسٹیج کامیڈین امان اللہ خان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کردیا گی۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین امان اللہ خان سانس کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔جس کے بعد امان اللہ کو سرجی میڈہسپتال کے آئی سی یووارڈمیں منتقل کیا گیا ۔