دھیرکوٹ آزادکشمیرکےنواحی بازاررنگلہ میں آگ لگ گئی

دھیرکوٹ (طاہر احمد عباسی/سٹیٹ ویوز) باغ آزاد کشمیرکی تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی بازار رنگلہ میں جنرل اسٹور میں آگ لگ گئی.

اسٹنٹ کمشنرعبد القادر کےمطابق آگ نے10سےزائد دکانوں کواپنی لپیٹ میں لےلیاہے. فائربریگیڈ کو طلب کرکے امدادی کاروائیوں شروع کر دی گئی ہیں.
ویڈیو دیکھیں: