درندگی کا ایک اور واقعہ،دسویں کی طالبہ بھی زیادتی کے بعد قتل

مانسہرہ(سٹیٹ ویوز) قصور واقع کے بعد مانسہرہ میں بھی درندوں نے دہم جماعت کی طلبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کر دیا مانسہرہ ۔

تھانہ پھلڑا کی خدود میں ایک دن قبل جانوروں کے باڑے کے چھت سے لٹکتی لاش کو خودکشی کا رنگ دیا گیا تھا مانسہرہ ۔پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کیا گیا ہے

مانسہرہ ۔ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے جسم پر ناخنوں کے نشانات کا بھی زکر کیا گیا ہے