قومی ترانے کےخالق ابوالاثرحفیظ جالندھری کا118واں یوم پیدائش

اسلام‌آباد (سٹیٹ ویوز) نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا118یوم پیدائش آج14جنوری کو منایاجارہا ہے.

حفیظ جالندھری قومی ترانہ کے خالق تھے وہ 14جنوری1900کو انڈیا کے شہر جالندھرمیں پیدا ہوئے 1947ء کو پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد انہوں نے انڈیا سے لاہور نقل مکانی کرلی تھی.