زینب کی ڈی این اےرپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور(سٹیٹ ویوز) قصورمیں درندگی کانشانہ بننےوالی معصوم بچی زینب کی ڈی این اے رپورٹ کی ابتدائی تفصیلات منظر عام پرآگئیں.

نجی نیوز چینل نے اپنے ذرائع سے بتایا ہیکہ ڈی این اےرپورٹ کےمطابق بچی زینب کوسیریل کلرنےنشانہ بنایا. ڈی این اےرپورٹ سے یہ بھی پتا چلا ہیکہ زینب سمیت8بچیوں پرایک ہی شخص نےظلم کیا.