New President of Pakistan

قائد اعظم اور علامہ اقبال نے ایک بزرگ کے خواب میں‌آکے کیا کہا؟

اسلام م آباد (سٹیٹ ویوز)سوشل میڈیا پر ایک بزرگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اس ویڈیو میں موجود بزرگ کا کہنا ہے کہ مجھے کئی روز سے خواب آرہے تھے جس میں علامہ اقبال اور قائداعظم بار بار مجھ پر زور دے رہے تھے کہ تم کیوں نہیں‌ہماری بات مانتے ہماری بات سنو اور میڈیا تک یہ بات پہنچاؤ کہ ہم نے تمھیں‌پاکستان کا صدر بنا دیا ہے –

ویڈیو میں موجود بزرگ کا مزید کہناتھا کہ علامہ اقبال اور قائداعظم نے مجھے کہا کہ ہم تم سے حلف لیتے ہیں اور تمھیں پاکستان کا صدر بناتے ہیں.اس کے بعد انھوں نے مجھ سے حلف لیا اور مجھ سے چار سورتیں سن کر مجھے پاکستان کا صدر بنا دیا اور کہا کہ اب تم حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری دو.