دنیا بھر میں گاڑیوں میں کون سا رنگ زیادہ پسند کیا جاتا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) بی اے ایس ایف کی کوٹنگز ڈویژن کے مطابق گاڑیوں کا سفید رنگ پوری دنیا بھر میں ابھی تک پہلے نمبر پر ہے اور مارکیٹ میں سفید رنگ کی گاڑیوں کا شیئر 40 فیصد ہے۔

اس کے بعد بلی، گرے اور سلور ایکرومیٹک کلرز سب سے زیادہ پسند کئے جاتے ہیں۔ کرومیٹک کلرز میں نیلے اور سرخ رنگ کی مانگ تقریباً برابر ہے جس کے بعد براؤن رنگ کا نمبر آتا ہے۔