جموں کشمیر بھرنےبرف کی سفید چادراوڑھ لی، سوشل میڈیا صارفین نےخوب منظرکشی کی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) ریاست جموں کشمیر کی منقسم اکائیوں (بھارتی مقبوضہ کشمیر، پاکستانی زیر انتظام کشمیروگلگت بلستان) کے بالائی مقامات پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ اس برفباری کے دوران شہری تصاویر بنا کر سوشل میڈیا کی زینت بنا رہے ہیں۔ کچھ صارفین کی تصاویر کو ہم سٹیٹ ویوز پر شائع کر رہے ہیں۔

یہ تصاویر گلبرگ، تصایر مظفرآباد، نیلم ویلی، وادئی لیپہ، گلگت بلتستان، راولاکوٹ، باغ اور حویلی کے کچھ مقامات کی ہیں۔

بارش اور برفباری کے دوران سوشل میڈیا صارفین دو منٹ کی ویڈیو اور اچھی تصاویر بنا کر ہمیں ان باکس کر سکتے ہیں۔ ہم ان ویڈیوز اور تصاویر میں سے سب سے بہتر ویڈیو یا تصویر کو اس صارف کے نام کے ساتھ شائع کریں گے۔

ویڈیوز اور تصاویر بھیجنے کیلئے واٹس اپ نمبر 03335092451