choudhary yaseen ppp ajk met with huryat leader zafar akbar bhat

اپوزیشن لیڈرچوہدری یسین کی مقبوضہ کشمیرسےآئےحریت رہنماوں سےملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز) مقبوضہ کشمیرسرینگر سے آئے ہوئے مہمان وحریت رہنما ظفر اکبر بٹ , الطاف احمد بٹ , فہد اللہ و دیگر کی اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین سے ملاقات , مسئلہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر تفصیلاََ بات چیت ہوئی .

بعدازاں منال اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یسین کی طرف سے پرتکلف کھانا بھی مہمانوں کو کھلایا گیا اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردار امجد یوسف , سردار عابد حسین عابد و دیگر بھی موجود تھے۔