سینٹوریس مال میں نئے برانڈزکااضافہ،صارفین کیلئے خصوصی آفرز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی تعمیراتی منصوبے کے شاہکار دی سینٹوریس مال میں موجود ملکی و غیر ملکی برانڈز نے اپنے صارفین کی خوشیوں میں اضافے کی ٹھان لی۔

دی سینٹوریس مال میں موجود تمام برانڈزکی جانب سے موسم گرما کے آغاز کے موقع پر صارفین کیلئے نت نئی آفرز اورنئی ورائٹی کااہتمام کیا گیا ہے جسے صارفین کی جانب سے بے حدپذیرائی بھی مل رہی ہے چند نئے برانڈز بھی سینٹوریس مال کی زینت بننے کو تیار ہیں۔

سینٹوریس کو اعزاز حاصل ہے کہ آپ کو ایک چھت تلے دنیا کے معروف برانڈزمیسر آسکتے ہیں جن میں ڈیون لندن،مائیکل کورس،ڈیزل،المیرا،ارمانی،پولورالف لورین،اسیساریز،آغانور ،اٹریکشن،الکرم،بتیک،بے بی شاپ،بیچ ٹری،باٹا،چارلس اینڈ کیتھ ،چارکول،کوگر،ڈرمالوجیکا،دھنک،ایڈن روب،فنکی فش،گل احمد،حب لیدر،ہوپ سکوچ،ہش پپیز،انسینیا،جیم،جنید جمشید،کھاڈی،کپڑے ،لائم لائٹ ،لیئر کلب،موتیفذ،مینگو،مدرکیئر،منترا،نقوش،نشاط لینن،ون،اوریجنز،آؤٹ فیٹرز،رائل ٹیگ ،ثناء سفیناز،سٹائلو،سفائر،دی باڈی شاپ،ٹیوڈرز،ان ورتھ بلیک،وردا،چین ون،کاٹن اینڈ سلک،سوکمال،انک،ووک فیوژن شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سینٹوریس میں منفردکھانوں کا ذوق رکھنے والے شہریوں کیلئے بھاٹی گیٹ،دعوت گلوریا جینز،لاٹیریزا،ہاؤڈی ،چاچاجی،میکڈونلڈ،کے ایف سی ،جیڈ کیفے،جونی راکٹ،برگرکنگ،پیزا ہٹ،کے ایف سی نے اپنی ذائقے پیش کر رکھے ہیں۔

صارفین کیلئے ملک کے معروف بنکوں نے بھی اپنی شاخیں سینٹوریس مال میں کھو ل رکھی ہیں،جن میں مسلم کمرشل بینک الائیڈ بینک شامل ،حبیب بینک شامل ہیں۔
سینٹوریس مال کے برانڈز کی تفصیلات جاننے کیلئے لنک ملاحظہ فرمائیں
The Centaurus Newsletter – April 2018(1)