آزادکشمیر کابینہ میں شامل نئے وزراء کو وزارتیں مل گئیں

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)پاکستان کے زیرانتظام آزادکشمیرمیں قائم حکومت کی کابینہ میں شامل کئےگئے نئے وزراء کو قلمدان سونپ دیئےگئے۔

راجہ عبدالقیوم خان اوقاف و امور دینہ۔راجہ نصیر لوکل گورنمنٹ۔ چوہدری یاسین گلشن زکوۃ وعشر۔چوہدری اسحاق جیل خانہ جات۔ چوہدری جاوید اختر قانون وانصاف۔چوہدری مسعود خالد شہری دفاع کا قلمدان سونپ دیا.

کرنل وقار علی نور منصوبہ بندی وترقیات کاوزیربنایاگیاہے۔یاردہےکہ 8 وزراء کے شامل ہونے سے وزراء کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں