اپنی زکوۃ وعشرآزادحکومت ریاست جموں کشمیر کے ذریعے مستحق افراد تک پہنچائیں

محکمہ زکوۃ و عشرشبانہ روز گزشتہ83سال سےمستحق افراد اور نادار مریضوں کی مالی امدادکے علاوہ، کینسر ، دل ہپاٹائیٹس سی،گردہ اور جگر ٹرانسپلانٹ جیسی مہلک اور جان لیوا بیماریوں کے علاج کے علاوہ مختلف مدات میں سالانہ کروڑوں روپے خرچ کر رہا ہےجو آپ کےتعاون سے ہی ممکن ہو رہا ہے۔

AJKPID 417-D

آپ اپنی زکوۃ چیف ایڈمنسٹریٹر کے اکاونٹس میں آن لائن، بذریعہ چیک، پے آرڈر/ڈرافت کی صورت میں جمع کرا سکتے ہیں۔
محکمہ زکوۃ و عشرآزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرمظفر آباد
921472، 05822-920642 ، ویب سائٹ: zakat.ajk.gov.pk

چیف ایڈمنسٹریٹرزکوۃ وعشرآزاد کشمیر تہذیب النساء کا ویڈیو پیغام دیکھیے: