شہبازشریف نےاورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کردیا

لاہور (سٹیٹ ویوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور میں اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین کا آزمائشی سفر اسلام پارک سے لکشمی چوک تک ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کی آزمائشی سروس پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،تحریک انصاف نے سٹے آرڈر لے کر عوام شمنی کی ، اس سے روزانہ لاکھوں کی افراد میں فائدہ اٹھا سکیں گے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چینی قونصلیٹ بھی موجود تھے۔