آصف کرمانی نےسعدرفیق سےجھگڑےکی تردیدکردی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)سینیٹر آصف کرمانی نے خواجہ سعد رفیق سے جھگڑے کی خبرکی تردیدکردی اورکہا کہ وہ قابل احترام رفیق کارہیں۔ان کے ساتھ کوٸ تلخی نہیں ہوئی۔

ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ پر ساری جماعت متفق و متحد ہے۔ہم سب میاں نواز شریف کی قیادت میں ایک ھیں.