پاکستانی خاتون نسیم ایوب برطانیہ کےشہرلوٹن کی میئربن گئیں

لوٹن (سٹیٹ ویوز) پاکستان نژاد ایگزیکٹوکونسلر نسیم ایوب نے سبکدوش ہونے والے اپنے خاوند مئیرلوٹن کونسلرچوہدری محمد ایوب سے مئیرلوٹن کا چارج سنبھال لیا۔ دونوں کا تعلق ضلع کوٹلی آزاد کشمیرسے ہے۔ نسیم ایوب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا ہے کہ وہ کونسل کی ایک سو بیالیس سالہ تاریخ میں پہلی ایشیائی خاتون مئیر … Continue reading پاکستانی خاتون نسیم ایوب برطانیہ کےشہرلوٹن کی میئربن گئیں