one coin Dr. Ruja Ignatova

پاکستان اورآزادکشمیرمیں سرمایہ سیمٹنےوالی غیرملکی کمپنی “ون کوئن” انتظامیہ بارےسنسنی خیزانکشافات

رپورٹ: کاشف میر
اسلام‌آباد: سٹیٹ ویوز

پاکستان اور آزادکشمیرحکومت کے کسی بھی متعلقہ ادارے میں رجسٹریشن حاصل کئے بغیر اپنے نیٹ ورک بزنس پارٹنرز کے ذریعے ہزاروں افراد سے سرمایہ اکھٹا کرکےدیارغیرمیں لیجانےوالی ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق غیرملکی کمپنی ون کوئن کی فاؤنڈرڈاکٹر روجاکےبارے میں انٹرنیٹ پر موجودموادکےمطابق وہ قبل ازیں بھی ناکام اورپائیرامیڈ سکیموں کاحصہ رہی ہیں اور انہیں جرمنی میں جیل بھی ہوئی۔

بتایا جاتا ہے کہ ون کوائن نامی کمپنی کا صدر دفتر یورپ کےایک پسماندہ ملک بلغاریہ میں ہے اور وہ ون کوئن نامی ڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار بذریعہ نیٹ ورک مارکیٹنگ کرتی ہے۔نیٹ ورک مارکیٹنگ کے ذریعے یہ کاروبار پاکستان وآزادکشمیر میں بغیر کسی رجسٹریشن کےنہ صرف پھیل گیا بلکہ اس کمپنی سے جڑے ہوئے نیٹ ورکرز دھڑادھڑ دولت بلغاریہ میں قائم کمپنی کو دیئےجارہےہیں جو اس دولت کےعوض اپنے نیٹ ورکرز کوکمیشن اوربونسزدیتی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ ون کوئن جو ون لائف نامی کمپنی کا حصہ ہے وہ دعویٰ کرتی ہے کہ ون کوئن کرپٹو کرنسی ھے اوروہ تعلیمی پیکج مارکیٹ میں سیل کرتی ہے جس میں ون کوئن ٹوکن شامل ہوتے ہیں جو بعد ازاں کوئن میں تبدیل ہو جائیں گے اور آج کی قیمت سے کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہونگے۔جس کے پاس سرمایہ کاری کے اصول کے تحت زیادہ سے زیادہ تعداد میں کوئن ہونگے وہ مستقبل قریب میں ان کوائزکوبیچ کر کروڑ پتی بن جائیگا۔

اس ضمن میں یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا ون کوئن دیانتدار اور کسی قانون کے تحت کمپنی ہےکیونکہ یہ کمپنی کرپٹو کرنسی کی دعویٰ دار ہے جبکہ مارکیٹ میں جعلی کوئنز بھی موجود ہیں۔اس حوالے سے یہ بھی دیکھا گیا ہےکہ دنیا میں موجود ڈائریکٹ سیلنگ ایسوسی ایشنز جو نیٹ ورک مارکیٹنگ بزنس کو مانیٹر کرتی ہیں ون کوائن ان میں سے کسی ایک کی بھی ممبر نہیں ۔ون کوئن کی مالک ڈاکٹر روجاکےدعوے لنکس میں موجود ہیں۔

https://www.onecoin.eu/en/about
https://www.onecoin.eu/en/faq
https://www.onelife.eu/en/oneacademy
https://www.onelife.eu/en/global-compensation-plan
http://www.badbitcoin.org/thebadlist/

ون کوئن کی مالک ڈاکٹرروجاکےدعوے مندرجہ ذیل 46 لنکس کو کاپی کر کے کھولے جا سکتے ہیں:

http://web.archive.org/web/20160312103515/
https://www.onecoin.eu/news/details/forbes_interview

Ruja Ignatova’s OneCoin Forbes cover a paid advertisement?


http://forbesbulgaria.bg/wp-content/uploads/2015/05/Cover_49.jpg

[button bgcolor=’#6ca834′ textcolor=’#ffffff’ texthcolor=’#f9f222′]ڈاکٹر روجانےدعویٰ کیا کہ وہ ساؤتھ ایسٹ یورپین کانفرنس میں بطورمہمان مقرربلائی گئیں۔بعد میں معلوم ہوا کہ ڈاکٹر روجا نے اس کانفرنس کو بڑے پیمانے پر سپانسر کررکھا تھا۔اسی طرح ون کوئن کا آڈٹ ایک ذیلی آڈٹ فرم سے کرایاگیا جبکہ قانونی حثیت کو ثابت کرنے کیلئے جعلی خط تیار کیا۔[/button]

http://www.onecoin.wiki/?p=171&news=2258
http://www.onecoinnorway.com/index.php?p=1_58_Dr-Ruja-Ignatova-on-the-cover-of-Financial-IT

Ignatova does it again, another fake magazine cover?


https://financialit.net/sites/default/files/fit7_january.pdf
https://financialit.net/issues
http://web.archive.org/web/20160711001341
/http://www.economist.com/events/conferences/emea/sofia-2015
http://www.economist.com/events-conferences/emea/sofia-2015
http://web.archive.org/web/20150624042306
/http://www.oneworldfoundation.eu/events.html

Seva Canada returns OneCoin donations, severs ties

http://i.imgur.com/UHlrh1M.jpg (Dubai event, 2015)

http://onecoin-finland.webnode.fi/news/onecoinin-maajohtaja-tommi-vuorisen-mediatiedote/

http://web.archive.org/web/20160817074537

https://www.businessforhome.org/2016/06/5000-attendees-at-the-onecoin-london-convention/

http://web.archive.org/web/20151022075610
http://www.onecoinrevolution.info/letter-from-semper-fortis.html

http://go4up.com/dl/4eca41d9c740ba/onecoininformation.zip

http://www.bloomberg.com/Research/stocks/private/snapshot.asp?privcapId=261419004

https://www.onecoin.eu/en/news/onecoin-to-issue-unionpay-cards

http://www.unionpayintl.com/en/enaboutUpi/ennewsCenter/encompanyNews/3011997.shtml

The OneCoin Prepaid Card is a debit card issued by a Bank and operated on the MasterCard® platform. This is a…

Posted by OneCoin on Wednesday, November 4, 2015

https://www.youtube.com/watch?v=mF9cQNe3pS8 (German)

http://onecointrust.com/guidebooks/RujaIgnatovaResearch.pdf

http://minchev.com/en/businesswoman.html

http://www.onecoinnorway.com/index.php?p=1_56_Banking-the-unbanked

https://en.wikipedia.org/wiki/Know_your_customer

https://www.onecoin.eu/en/compliance

[button bgcolor=’#56aa34′ textcolor=’#ffffff’ texthcolor=’#e3ea20′]ڈاکٹر روجا نے کہا کہ کمپنی کا پےمنٹ سسٹم یونین پےماسٹرکارڈ سےمنسلک ہےجس کےبارے میں یونین پےکمپنی نے پریس ریلیز کےذریعے تردیدکردی۔ون کوئن کی بزنس پریزنٹیشنز میں بتایا جاتا رہا کہ کوئن کی تعداد2.1 بلین سے زیادہ نہیں ہوگی جسکو انہوں نے اکتوبر 2016 کو120 بلین تک پہنچا دیاجس سےثابت ہوا کہ انکا کوئن کی رسدوترسیل کنٹرول کرنےکادعویٰ غلط ہے۔[/button]

http://www.coin-blog.de/wp-content/uploads/sites/128/2015/11/Breidenbach-OneCoin-Kryptow%C3%A4hrung-legal.pdf

OneCoin legal opinion lawyer was a company Director

New OneCoin Blockchain Of 120 Billion Coins

http://image.slidesharecdn.com/onecoinofficialenmarch2015-150423073230-conversion-
gate02/95/onecoin-or-one-coin-compensation-plan-4-1024.jpg?cb=1429844493

http://grantcardonetv.com/video/thecoinprofit/the-bitcoin-killer-juha-parhiala/

https://www.youtube.com/watch?v=2BCj8EoyT2I#t=5m15s

https://en.wikipedia.org/wiki/Bitcoin

http://imgur.com/a/WaG7d (screenshots of subsequently deleted content)

https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_sovereign_states

https://youtu.be/T7L6AdMQEcM (Ignatova giving a presentation on behalf of BigCoin)

http://bigcoin.co/

BigCoin & BNA: The original OneCoin Ponzi points

http://web.archive.org/web/20160312141342/
http://www.secp.gov.pk/Publicwarnings/activitiesUnaicoPublicWarning-July.jpg

کسی بھی بزنس میں سرمایہ کاری کرنے سے قبل ضروری ہوتا ہے کہ سنی سنائی باتوں پریقین رکھنےکی بجائے اس بات کو معلوم کرلیا جائےکہ جو لوگ بزنس چلارہے ہیں وہ کون ہیں اور ماضی میں کیاکرتے رہے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ ون کوئن کی فاؤنڈر روجا اور بزنس لیڈر سبسٹن گرین ووڈ سیمت فرینک ریکٹ اورکینی ناڈلینڈ ناکام اورجعلی بزنس سکیموں کا حصہ رہے ہیں.

جن میں بگ کوائن، بی این اے، یونائیکوسائیٹ ٹاک، پراسپر کلب، لوپیم وغیرہ شامل ہیں۔ یوں دکھائی دیتا ہے کہ ون کوئن درحقیقت ناکام سیکم بگ کوائن کی نئی شکل ہے۔ اسی طرح ٹام مکمورین نامی بزنس لیڈر امریکہ میں جیل جاچکےہیں اوران سے 7.5 ملین ڈالرز واپس لیکرمثاترین کودیئے گئے۔

ڈاکٹر روجا بھی جرمنی میں مالیاتی فراڈ کےمقدمے میں جیل کی ہوا کھاچکی ہیں اوراب بھی بتایاجارہا ہے کہ ون کوئن کی آمدن سے بلغاریہ میں بیس ملین ڈالرز کی پراپرٹی خرید چکی ہیں۔ ڈاکٹرروجااورانکے ساتھیوں کے مجرمانہ ریکارڈ کی روشنی میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ ون کوئن میں بھی ان لوگوں کو آسانی سے دھوکہ دےدیں گےجو کروڑپتی بننےکےسہانےسپنےدیکھ کر پاکستان اور آزادکشمیر میں منافع کےلالچ میں سرمایہ کاری کررہے ہیں اور انکی دولت بغیر کسی ریکارڈ کے اورسرمایہ کاری کرنےوالوں کو ثبوت دیئے کسی بھی ملکی ادارےمیں رجسٹرڈ نہ ہونےوالی کمپنی کےاکاؤنٹ میں منتقل ہورہی ہے۔

رپورٹ میں شامل ریکارڈز سے یہ ثابت ہوتا ہےکہ یہ ایک پونزی سیکم ہے اوراس کاڈیجیٹل کرنسی سے کوئی تعلق نہیں۔ ون کوائن بلاک چین بھی پبلک کیلئےموجود نہیں اور نہ ہی کوئی مائننگ سنٹرہے اور نہ ہی یہ کوائن کہیں ٹریڈ ہو سکتا ہے۔

ون کوئن انتظامیہ پاکستان میں ذمہ داران موقف دینے سے گریزاں:
[button bgcolor=’#6cb538′ textcolor=’#ffffff’ texthcolor=’#d9e01f’]ڈاکٹرروجااورانکےساتھیوں سمیت ون کوئن ڈیجیٹل کرنسی بارے ملنے والی معلومات بارے مختلف ذرائع سے کمپنی کی انتظامیہ اورپاکستان اورآزادکشمیر میں کمپنی کے نیٹ ورک پارٹنرز سے انکا بیانہ رپورٹ کا حصہ بنانے کیلئے پوچھا گیا لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرکسی نیٹ ورکریاسرکاری ادارےکی جانب سے واضع موقف سامنے نہ آسکا تاہم ٹیلی فون پر سٹیٹ ویوز سے کچھ نیٹ ورکرز نے بات کی اورآفیشل موقف ریکارڈ کرانےکی بجائےآف دی ریکارڈیہ سمجھانے کی کوشش کی کہ کمپنی درست کام کررہی ھے۔سٹیٹ ویوز اپنےقارئین کیلئے متعلقین کا موقف کسی بھی وقت شائع کرنے کیلئے حاضر ہے۔[/button]