26

کشمیری حسینہ ثنا دعاعالمی مقابلہ حسن میں حصہ لے گی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیری حسینہ ثنا دعا مقابلہ حسن میں بھارت کی نمائندگی کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق ثنا دعا نے ایک ٹی وی کے زیر اہتمام مس جموں کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا،اور اب وہ ایکواڈور میں مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ کے مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔ ایونٹ میں 53 ممالک کی حسینائیں شرکت کرینگی۔
کشمیری ماڈل نے سوشلمیڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ 23 ستمبر کو عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔انہیں یقین ہے کہ یہ ان کے لیے یادگار ہوگا۔میں کہا کہ وہ 23 ستمبر کو عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔انہیں یقین ہے کہ یہ ان کے لیے یادگار ہوگا