نقطہ نظر/ڈاکٹر سید نذیر گیلانی

بھارتی فورسز اور ان کے سہولت کاروں کی مستقل کمائی

ڈیڈھ گھنٹے میں 37 لاکھ 50 ہزار روپےکمائے۔

کشمیر پولیس , 52RR, CRPF اور ان کے سہولت کاروں نے ہفتہ 5اگست کی صبح 3.30 سے لیکر 5بجے صبح کل ڈیڈھ گھنٹے کی کاروائی میں 37 لاکھ 50 ہزار روپے کماۓ۔

امر گڑھ سوپور میں تین کشمیری نوجوانوں مسمی
Javid Ahmad Dar, resident of Khanpora Baramulla
Abid Hamid Mir, resident of Hajin, Baramulla
Danish Showkat Dar, son of Showkat Ahmad Dar, resident of Mumkak, Batpora area of Sopore.

کو قتل کرکےکیٹیگری ++A کی ذیل میں دکھاکر فی کس 12 لاکھ 50 ہزار یعنی کل 37 لاکھ 50 ہزار روپے شاباشی کےطورپروصول کئے۔

اب کشمیر پولیس ,52RR,CRPF اور ان کے سہولت کار کسی بھی نوجوان کو کسی بھی لمحہ اس جھوٹی Profiling کے تحت قتل کرکے فی کس 12 لاکھ 50 ہزار روپے وصول کر سکتے ہیں۔ آسان پیسہ کمانے کی اسی لالچ میں کچھ عرصے سے لگاتار کشمیری نوجوانوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔

کشمیری نوجوانوں کو Profiling کے اس منصوبے کے تحت شاباشی کی رقم وصول کرنے کے لئے قتل کرنے کے خلاف فوری آواز اٹھانے کی اشد ضرورت ہے۔

کیا کیا جائے اور آپ کیا مدد کر سکتے ہیں۔ براہ کرم رابطہ کریں۔

ہم نے اس کی پیشگی اطلاع تحریری طورپر اقوام متحدہ کے

Working Group on the use of mercenaries as a means of violating human rights and impeding the exercise of the rights of peoples to self-determination
کو Thursday 21 July 2016کو دی تھی اور اس خدشے کا اظہار JKCHR کے 4 مئی 2017کو اسلام آباد میں منعقدہ راونڈ ٹیبل کانفرنس میں تقسیم کئےگئے Guidance Paper میں بھی کیا گیا ہے۔