5

سوناکشی نے بڑا سنگ میل عبور کر لیا

ممبئی (شو بز ڈیسک )تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم نگری میں 7 سال کامیابی سے مکمل کر لئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے جاری پیغام میں فلم نگری میں 7سال مکمل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کے کیرئیر کے 7اہم سالوں میں ہر قدم پر ان کے چاہنے والے ان کے ساتھ رہے اور ان کی ڈھال
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم نگری میں 7 سال کامیابی سے مکمل کر لئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے جاری پیغام میں فلم نگری میں 7سال مکمل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کے کیرئیر کے 7اہم سالوں میں ہر قدم پر ان کے چاہنے والے ان کے ساتھ رہے اور ان کی ڈھال بنے رہے،وہ آج جس مقام پر ہیں مداحوں کی وجہ سے ہیں،مداحوں کی بے پناہ محبت کی وجہ سے مزید سات دہائیاں بھی اداکاری کرنے کی لئے تیار ہیں،اداکارہ کی کامیاب فلموں میں دبنگ،دبنگ۔

2،راوڈی راٹھور اور دیگر شامل ہیںبنے رہے،وہ آج جس مقام پر ہیں مداحوں کی وجہ سے ہیں،مداحوں کی بے پناہ محبت کی وجہ سے مزید سات دہائیاں بھی اداکاری کرنے کی لئے تیار ہیں،اداکارہ کی کامیاب فلموں میں دبنگ،دبنگ۔2،راوڈی راٹھور اور دیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں