laiba khan

7

لائبہ خان سینی لیون کی راہ پر چلنے کو تیار

لاہور (سٹیٹ ویوز ) اداکارہ لائبہ خان نے کہاکہ کچھ لو گ میرے خلاف طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں مگر مجھے ان باتوں کی کوئی پرواہ نہیں, شہرت حاصل کرنے کیلئے سنی لیون جیسے کر دار بھی ادا کر سکتی ہوں .

اپنے ایک بیان میں اداکارہ کا کہناتھاکہ سنی لیون جیسے کرداروں پر کسی کو کوئی عتراض نہیں ہونا چاہئے کیو نکہ ہر انسان کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارے ،اس پر کسی کو کسی پر انگلی نہیں اٹھانی چاہئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں