Kabul blast

3

کابل سٹیڈیم کے باہر خودکش حملہ

کابل(سٹیٹ ویوز)افغان دارلحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکا ہواہے جس میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کےمطابق کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بنے چیک پوائنٹ میں خودکش حملہ آوور نے خود کودھماکے سے اڑالیا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ جاری تھا۔سوشل میڈیا سائٹ افغان سے لوگوں کی مختلف ٹوئٹس کے مطابق اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا۔خودکش دھماکے میں دوافغان سیکیوریٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں