CRICKET-CT-2017-IND-SRI

4

کراچی اور فاٹا میں بھی عالمی کرکٹ کے دروازے کھلنے والے ہیں

لاہور (سٹیٹ ویوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔ کراچی اور فاٹا میں بھی کرکٹ میچ کرانے کا اعلان کر ڈالا، کہتے ہیں آج بہت بڑا دن ہے، پاکستان میں عالمی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔

دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں اور کرکٹ میچز اب لاہور سے باہر بھی ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ جہاں کہیں بھی پی سی بی کہے گا، میچ کی سکیورٹی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں