loc-voilation

5

بھارتی فوج کی کہوٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ

راولاکوٹ(سٹیٹ ویوز)آزادکشمیرمیں ایل اوسی کے قریب واقعہ شہر کہوٹہ پر بھارتی افواج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق وزیر حکومت چوہدری عزیز۔ممبرقانون ساز اسمبلی پیرسیدعلی رضابخاری اور پیپلزپارٹی کے جنرل سیکریٹری سابق وزیرفیصل ممتازراٹھور کے شہر کہوٹہ میں بھارتی فوج نے گولہ باری شروع کردی ہےتاہم ابھی تک جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

پاکستانی فوج نے بھی جوابی کاروائی شروع کردی ہے۔ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ بھارتی فوج کا معمول ہے لیکن اب کی بار انہوں نے ایل او سی سے دورشہر پرفائرنگ شروع کردی ہےاورجنگ کاساماحول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں