imran khan in chakwal

الیکشن کمیشن نے عمران خان قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توہین عدالت کیس میں آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم عدم پیشی پر عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے 25 ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کے احکامات جاری کئے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو حکم دیا کہ وہ ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے علاوہ دو افراد کی ضمانت بھی دیں۔