6

سوئس حکام نےاعتراض لگا کرخط واپس کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوئس حکام نے جے آئی ٹی کا دوسرا خط واپس بھیج دیا۔

سوئس حکام نے انگریزی میں خط لکھنے پر اعتراض کیا ہے۔ سوئس حکام نے جرمن زبان میں خط لکھنے اور دستاویزات لگانے کی ہدایت کی ہے۔ جے آئی ٹی کے خط میں شریف خاندان کے اکاﺅنٹ کی تفصیل مانگی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں