مسلم ہینڈ انڈر 17 پاکستان ٹیم کے کھلاڑی سعود جرال کا دورہ کھوئی رٹہ پریس کلب،ناہ سپورٹس کمپلیکس کی فٹبال ٹیم بناہ یو نائیٹڈ کی طرف سے پارٹی کا اہتمام

43

کھوئی رٹہ(اظہر ملک سے) مسلم ہینڈ انڈر 17 پاکستان ٹیم کے کھلاڑی سعود جرال کا دورہ کھوئی رٹہ پریس کلب آمد صدر پریس کلب اظہر ملک نے خوش آمدید کہا بناہ سپورٹس کمپلیکس کی فٹبال ٹیم بناہ یو نائیٹڈ کی طرف سے پارٹی کا اہتمام کیا گیا پاکستانی ٹیم کی ناروے میں بہترین پرفارمنس پر کیک کاٹ کر داد دی گئی.

سعود جرال آذادکشمیرمیرپور کے رہنے والے ہیں اور نیوسیٹی فٹبال کلب میں کھیلتے ہیں یہ آذادکشمیر سے اکیلے پلہر ہیں جو پاکستان کی انڈر 17 میں کھیلنے ناروے گے جس ٹورنامنٹ میں سب ممالک نے شرکت کی اور پاکستانی ٹیم فائنل میچ تک پونچی گو کے پاکستان یہ فائنل ہار گی.

ا مگر اتنی اچھی کارکردگی پر سب ممالک حیران رہ گے کھوئی رٹہ پریس کلب بناہ سپورٹس کمپلیکس کی انتطامیہ اور بناہ یونائیٹڈ فٹبال کلب کی ٹیم کے پلہروں نے سعود جرال اور پاکستان کی پوری ٹیم کو ناروے کے ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس پر مبارک باد دیتے ہوئے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں