پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
پاکستان کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
151