تحریک آزادی کشمیر کے معروف رہنما اور بزنس مین سید محمد اقبال قادری المعروف نجم الثاقب کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں‌اہم شخصیات کی شرکت

43

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)تحریک آزادی کشمیر کے معروف رہنما اور بزنس مین سید محمد اقبال قادری المعروف نجم الثاقب کی صاحبزادی سیدہ ایمن اقبال قادری کی شادی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید اعجاز احمد شاہ کے فرزند سید دریز احمد شاہ کی تقریب میں ممتاز پاکستانی و کشمیری سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات،اہم سیاسی و غیر سیاسی رہنماؤں ممتاز صحافیوں اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے قائدین،مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمایاں شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ایمن اقبال قادری کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کو خوشحال کامیاب زندگی سے نوازے اور دونوں گھرانوں کو مزید خوشیاں نصیب فرمائے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں