خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن

بارسلونا(شوبز ڈیسک) بارسلونا میں سجا ایک انوکھا مقابلہ، جہاں خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن کا اہتمام ہوا، اس نرالے مقابلے میں برازیل کی حسینہ لے گئی سب پر بازی۔مقابلے میں کئی خوبرو اور دلکش خواجہ سرا شریک تھے اور ایک سے بڑھ کر ایک خواہ سرا نے خوب ادائیں دکھا کر داد وصول کی خوبصورتی کے مقابلے میں برازیل کی رافیلہ مینفرینی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں