Drug dealer

تھانہ واہ صدر کی کاروائی ،خاتون منشیات فروش گرفتار

ٹیکسلا (محمّد کلیم اللہ خان / سٹیٹ ویوز)تھانہ واہ صدر کی کاروائی خاتون منشیات فروش گرفتار کرلی گئی ،تفصیلات کے مطابق عابدہ پروین زوجہ علی سکنہ لوسر شرفو سے گرفتار کیا گیا ۔

پولیس کےمطابق عابدہ منشیات فروش کے مکرو ہ دھندے میں ملوث ہے اس سے موقع پر 11 سو گرام ہیروئن برآمد کی گئی ایس ایچ او یاسر ربانی کے مطابق ملزمہ کے خلاف قانونی کاروائی کو بروئے کار لاتے ہوئے منشیات کے مکروہ دھندے کو جڑ سے اکھاڑیں گےاور اصل محرک تک پہنچیں گے۔