چائنا کرپشن کے الزام میں‌گرفتار خاتون وزیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا-

چین جو کسی وقت دنیا کی نظروں سے بالکل اوجھل ہوا کر تا تھا اور چین کے لوگوں‌ بارے میں‌مشہور تھا کہ یہ لوگ دن رات نشے کی حالت میں رہتے ہیں لیکن ماؤذے تنگ نے چین کو ایسا بدلا کہ اب چین دنیا کی شپر پاور بننے جا رہا ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ چین میں‌کرپشن کرنے والوں‌کو سزا کے طور پر گو لی ماری جاتی ہے اس کی واضح مثال حال ہی میں‌کرپشن میں ملوث کئی وزاراء کو پکڑا گیا جن میں‌سے ایک کو وزیر جو خاتون تھیں‌کرپشن ثابت ہونے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جس کی بعد میں‌ویڈیو بھی جاری کر دی گئی –