فیصل آباد میں شہری نےمظاہرین کوراستےسےہٹانےکےلیےانوکھاطریقہ اپنالیا

‏فیصل آباد (سٹیٹ ویوز) فیصل آباد شہرکےمرکزی چوک میں موٹرسائیکل سوار نے احتجاجی مظاہرین سے راستہ حاصل کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنا لیا.

تفصیلات کے مطابق شہر کے اہم ترین پوائنٹ ضلع کونسل چوک کو کچھ مردوں/عورتوں نے دوران احتجاج بلاک کیا ہوا تھا جو کسی کو بھی گزرنے نہیں دے رہے تھے۔

اس شخص کو موٹر سائیکل گزارنے سے روکا اور گالیاں دی گئیں جس پرمذکورہ شخص کپڑے اتارکراحتجاج میں شامل ہو گیا. یوں احتجاج کرنے والےمذکورہ شخص کو اس حالت میں دیکھ کربھاگ گئے اور ٹریفک بحال ہو گئی.