200 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ (سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک)کوئٹہ میں 200 فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا،تفصیلات کے مطابق ایف سی ہیڈکوارٹر تربت میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی جس میں کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ بھی تقریب میں شریک ہوئے ،

تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوتھے،تقریب میں تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔